حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پیروان ولایت جموں و کشمیر نے شب برائت اور ولادت باسعادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ کی عظیم مناسبتوں پر عالم بشریت بالخصوص امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کیا ہے ایک مشترکہ بیان میں تنظیم کے سربراہ مولانا سبط شبیر قمی اور صدر مولانا شبیر احمد صوفی نے پندرہ شعبان کی دو عظیم مناسبتوں پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے عالم اسلام سے التماس کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری کے علاوہ درپیش دیگر مسائل و مشکلات کے لئے اپنے گھروں میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ تشویشناک حالات میں صحت ماہرین اور انتظامیہ کے ہدایات پر عمل پیرا ہوجائیں اور اپنے ہی گھرانوں میں خدا کی بارگاہ میں سر بہ سجود ہوکر یہ رات عبادت الہی میں گزاریں۔ انہوں نے کورونا وائرس کے حوالے سے نمائندہ مقام معظم رہبری در ہند حجتہ الاسلام والمسلمین آقائی مہدوی پور کے ہدایات پر عمل پیرا ہونے کی پرزور تلقین کی اور کہا کہ سہم امام اور سہم سادات کے حوالے سے نمائندہ ولی فقیہ کی ہدایات کے مطابق اپنے علاقہ جات میں مستحق افراد کی مدد کریں تاکہ ان مشکل حالات میں کوئی بھوکا پیاسا نہ رہے انہوں نے ملت اسلامیہ سے کشمیر سے اپیل کی کہ وہ اپنی مدد آپ کے تحت تمام تر اقدامات اٹھائے لیکن اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر تشہیر کے بجائے خوشنودی محمد و آل محمد حاصل کریں ۔تنظیم نے اپنے تمام اراکین سے اپیل کی کہ وہ اپنی مدد آپ کے تحت ہمہ اپنی بھر پور ذمہ داریاں نبھائیں اور ہمہ وقت خدمت خلق کے لیے تیار رہیں لیکن خدمت خلق کے جذبہ سے سوشل میڈیا کو کوسوں دور رکھیں ۔مولانا قمی اور مولانا صوفی نے مہلک وبا کے خاتمہ کے لیے دعا کی ۔
![پیروان ولایت جموں و کشمیر کا شب برائت اور ولادت امام عصر کی مناسبتوں پر مبارکباد پیروان ولایت جموں و کشمیر کا شب برائت اور ولادت امام عصر کی مناسبتوں پر مبارکباد](https://media.hawzahnews.com/d/2020/04/08/4/946523.jpg)
حوزہ/کورونا وائرس کے حوالے سے نمائندہ ولی فقیہ ہند کے ہدایات پر عمل پیرا ہونے کی پرزور تلقین کی۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
پیروان ولایت،طبی ماہرین اور مراجع کرام کے فرمودات پر عمل پیرا ہوکر وباء کو صفحہ ہستی سے مٹایا جاسکتا ہے، مولانا سبط شبیر قمی
حوزہ/کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے دہشت کے بجائے احتیاط سے کام لیا جائے،موجودہ حالات کے پیش نظر مذہبی اجتماعات ملتوی کرنے کا اہم فیصلہ۔
-
علماء ماه رمضان میں سوشل میڈیا کے ذریعہ فریضۂ تبلیغ انجام دیں، حجت الاسلام احمد رضائی
حوزہ/اسلامیک گائنڈینس جنوب خراسان کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا: امسال مبلغین، کرونا کے سبب تبلیغی فرائض کی انجام دہی کے لئے مومنین تک نہیں پہونچ سکتے ہیں اس…
-
کشمیری سکالر منان وانی جاں بحق/کئی علاقوں میں مظاہرے
حوزه/ بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری سکالر ڈاکٹر منان بشیر وانی کی شہادت کیخلاف کشمیری عوام سراپا احتجاج، مزاحمتی اورمذہبی جماعتوں کا ڈاکٹر منان وانی کو…
-
شہید قائد کی31ویں برسی" ناصران ولایت کانفرنس" کے عنوان سے 4 اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی
حوزہ/ نثار علی فیضی مرکزی کنوینئربرسی شہید قائد نے مرکزی کور کمیٹی کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید قائد کی31ویں برسی" ناصران ولایت کانفرنس"…
-
لاک ڈاؤن کے درمیان کشمیریت اور انسانیت کی ایک عمدہ مثال قائم
حوزہ/پچاس سالہ خدیجہ نے کہا کہ ہم نے آج تک کشمیر کے بارے میں صرف سنا تھا لیکن آج جان بھی گئے۔ انہوں نے کہا جس گھر میں ہم رہایش پذیر ہیں وہاں ہم افراد…
-
وہ آدمی بڑے عزم و یقین والا تھا
حوزہ/تاریخ گواہ ہے جب بھی کوئی بت شکن عزم و ہمت کے ساتھ سامنے آیا ہے بتوں کی پناہ میں خود کو منوانے والوں نے اسے آگ میں پھینکنے کی کوشش کی ہے یہ اور بات…
-
حاجتمندوں کی عزت و تکریم کرنا حضرت ولی عصر(عج) کی خوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے,امام جمعہ شہر کنگان
حوزہ / شہر کنگان کے امام جمعہ نے حاجتمندوں، یتیموں اور کم درآمد افراد کوانقلاب اسلامی کا اصلی مالک قرار دیتے ہوئے کہا: آج امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ…
-
مومنین، گائیڈ لائنز کا پاس و لحاظ رکھیں، صدرِ مجمعِ علماء و خطباء حیدر آباد دکن
حوزہ/مولانا علی حیدر فرشتہ نے ملک اور دنیا کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ماہِ مبارکِ رمضان میں آنے والی اہم مناسبتوں، شبہای قدر اور ایامِ شھادتِ امیرالمؤمنین…
-
پیروانِ ولایت جموں و کشمیر:
جموں و کشمیر میں محرم الحرام سے قبل انتظامیہ کا جلوس عزاء کے وعدے ایک گمراہ کن سازش
حوزہ/ محرم الحرام سے قبل ہی یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ اب کی بار انتظامیہ محرم الحرام کے تمام مرکزی جلوسوں کو اجازت دےگی۔ تاہم وہ وعدے کے وعدے رہے…
-
خادم اہل بیت ؑ حاجی مصطفی جعفر کے انتقال پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان، کا تعزیتی بیان
حوزہ/مرحوم نے اپنی گرانقدر عمر کار خیر میں صرف کی،کارہائے نمایاں انجام دیئے، متعدد امام بارگاہوں اور مساجد کی تعمیر کی، ضرورتمندوں کی مدد کے لئےہمیشہ کوشاں…
-
:
اتحاد اسلامی کے لیے ہم ہر ممکن کوشش کریں گے،پیروانِ ولایت جموں وکشمیر
حوزہ/ امام خمینی(رح) نے جس concept کی بنیاد ڈالی ہے آج اس concept کا ثمر ہمیں دیکھنے کو مل رہا ہے کیونکہ سامراج اور صہیونی طاقتوں کے باوجود مسلم امہ متحد …
-
شب ۱۵(نیمہ) شعبان کوئی حاجت مند خدا کی بارگاہ سے خالی نہیں جائے گا،امام جمعہ شہر اھر
حوزہ / ایران کے شہر اھر کے امام جمعہ نے کہا: شب قدر کے بعد شب نیمہ شعبان افضل ترین رات ہے اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے فرمان کے مطابق اس رات خداوند…
آپ کا تبصرہ